جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

عمران خان کو نئے مینڈیٹ کا بخار چڑھ گیا ، پرویز رشید

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کاقبل از وقت انتخابات کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ،پہلے وہ خیبر پختونخوا ہ اسمبلی توڑ کر عوام سے رابطہ کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عمران خان کو نئے مینڈیٹ کا بخار چڑھ گیا ہے، پہلے وہ خیبر پختونخوا ہ اسمبلی توڑ کر عوام سے رابطہ

کریں اور مثال بنیں۔ انتخابات کا مطالبہ کرنے والے عمران خان پہلے پرویز خٹک سے اس کی تائید کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی قسم کا ظلم، ناانصافی اور لاقانونیت ہمارے عزم پر اثرانداز نہیں ہو سکتی۔ نواز شریف انتقامی کارروائی سے ڈرنے والے نہیں، 2018 ء کے انتخابات میں بھی نواز شریف کا جادو سر چڑھ کر بولے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…