پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

تبدیلی کا چیلنج،نوازشریف کیوں واپس آرہے ہیں؟ مریم نواز کا سنگین انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، تبدیلی کے لئے چیلنج دینا اور اس کی قیمت چکانا جرات اور بہادری کا کام ہے جس کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو علم

ہے ان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ احتساب نہیں کچھ اور ہے ، یہ جانتے ہوئے بھی انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ معاملہ صرف نوازشریف کانہیں رہایہ20 کروڑافرادکی جنگ ہے اور نواز شریف کروڑوں عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ تبدیلی کے لئے چیلنج دینا اور اس کی بھاری قیمت چکانا بہادری اور جرات کا کام ہے ، خوشی کے ساتھ قیمت ادا کرنے کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…