پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج متفقہ قرارداد منظور کی جائیگی

10  اپریل‬‮  2015

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اج (جمعے کو) 5ویں روز متفقہ قرارداد پیش اور منظور کی جائیگی۔مشترکہ اجلاس میں واضح رائے سامنے اچکی ہے کہ پاکستان کا کردار ثالثی کا ہو اور فریق بننے کیلیے فوج نہ بھیجی جائے تاہم سعودی عرب کی سالمیت خطرے میں ہوئی تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اب یہی اتفاق رائے قرارداد کی شکل میں سامنے لاکر حکومت کی باضابطہ رہنمائی کی جائے گی۔ قراردادکا مسودہ تیارکرنے کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعے کی صبح 10 بجے اپنے چیمبر میں اجلاس طلب کر لیا جس میں پارلیمانی پارٹیوں کے رہنما شریک ہوں گے، یہ کوشش کی جائے گی پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرارداد مشترکہ بھی ہو اور متفقہ بھی۔ ا?ج وزیراعظم نواز شریف، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خطابات متوقع ہیں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…