پشاور (آئی این پی )چترال سے سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی غلام محمد خان اور جماعت اسلامی کے رہنما فضل ربی نے سلیم خان ایم پی اے نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
اس موقع پر پیپلز پارٹی کے پی کے صوبائی صدر محمد ہمایون خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی ،بہرا مندخان تنگی سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے اصف علی زرداری محمد ہمایون خان سلیم خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارک باد پیش کیا