لاہور (این این آئی) لاہور سمیت صوبہ بھر میں 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ پولیس کانسٹیبلز کی کمی وجہ سے پنجاب حکوت نے صوبہ بھر 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، 7ہزار کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا عمل رواں سال مکمل کرلیاجائے گا اور اس حوالے سے اشتہار بہت جلد دیا جائے گا ۔
7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ ،تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوبا مایان
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق
-
ماں دوسرے شوہر کے ساتھ چلی گئی، عدالت کے باہر 8 بیٹیاں روتی رہیں، ویڈیو وائرل
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی
-
اسلام آباد،3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی



















































