اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انکشاف کیاہے کہ اْنہیں پرویز مشرف نے امریکہ کے حوالے کرنے کافیصلہ کرلیاتھا تاہم اس وقت کے وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے اپنے عہدے کی قربانی دے کر اْنہیں امریکہ سے بچایا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیر نے بتایاکہ پرویز مشرف نے طیارہ تیار کروالیا تھا اورکابینہ کی منظوری کے لیے وزیراعظم کو احکامات بھی جاری کردیئے گئے تاہم وزیراعظم نے جرات کا مظاہرہ کیا۔ ڈاکٹرعبدالقدیر خان کاکہناتھاکہ اقتدار میں آنے سے پہلے بھی اْن کی پرویزمشرف سے ملاقات ہوچکی تھی ،

مزید پڑھئے:قسمت کی دیوی مہربان ہوتو بچے بھی کروڑ پتی بن جاتے ہیں

میزائل ٹیکنالوجی سے متعلق بحیثیت کورکمانڈر منگلا وہ پرویز مشرف سے مل چکے تھے لیکن اس وقت کے آرمی چیف جنرل جہانگیز کرامت کی اجازت سے اْن کے پاس پہنچے تومنہ سے شراب کی بو آرہی تھی جس پر ڈاکٹرقدیر نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھئے:سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…