پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست منظور، وفاق سے جواب طلب

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے دھاندلی کی تحقیقات پر بننے والی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلا ف درخواست منظورکر لی اوروفاقی حکومت سے 7مئی کو تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف کیس کی سماعت میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے صدارتی آڈیننس کو غیر آئینی قرار دیاجائے۔درخواست میں اٹارنی جنرل کو فریق بنایا گیا تھا۔ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اورفریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…