پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان اور پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

مچھ / بہاورلپور(نیوز ڈیسک)بلوچستان اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔بلوچستان کی مچھ جیل میں قتل کے مجرم امیر حمزہ کو آج علی الصبح تختہ دار پر لٹکا گیا، مجرم نے 1995 میں معمولی تنازع پر ایک شخص کوقتل کردیا تھا۔ سبّی کی مقامی عدالت نے اسے 2004 میں موت کی سزا سنائی تھی۔ بلوچستان میں 7 سال بعد کسی بھی مجرم کو دی جانے والی یہ پہلی پھانسی ہے۔اس کے علاوہ بہاولپور کی سینٹرل جیل میں بھی حساس ادارے کے سابق ملازم سکندر کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ سکندر کو اپنے ساتھی کے قتل کے جرم میں کورٹ مارشل کے بعد فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ساہیول اور لاہور میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…