اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

تئیس اپریل کوناشتہ مردبنائیں گے،الطاف حسین کاحکم آگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب کے دن کارکنوں کو عجیب وغریب مشورہ دے دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ مر د حضرات 23اپریل کو گھر کی خواتین کیلئے سب سے پہلے خود نا شتہ بنائیں انشا اللہ ایم کیو ایم کا کارکن ہی کامیاب ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 246ایم کیو ایم کا حلقہ ہے اور 23اپریل کو ان کا امیدوار ہی سرخرو ہوگا۔الطاف حسین نے یمن کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان چپقلش ختم ہونی چاہیے اور دونوں ممالک کو جنگ کی بجائے اپنے معاملات باہمی افہام وتفہیم سے حل کرنے چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ حالات جو بھی لیکن تمام مسائل کو بات چیت سے ہی حل کرنا چاہیے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…