ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

محرم الحرام،ملک بھرمیں2دن سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

سلام ا?باد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سرکاری طور پر دو تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی۔ محکمہ موسمیات کے

مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر ا?نے کے اچھے امکانات ہیں۔چاند نظر ا?نے کی صورت میں22ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439ہجری کا آغازہوگا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…