پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عوام نے فیصلہ دے دیا ،عمران خان اب رونا چھوڑ دیں ‘ میاں عرفان دولتانہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی سے ثابت ہو گیا ہے کہ عوام نے سازشوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ،(ن) عوام کی جماعت ہے اور عوام نے اسے کامیاب بنایا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان اب رونا چھوڑ دیں کیوں کہ عوام نے فیصلہ دے دیا ہے ،عمران خان چار سال تک دھرنے دیتے رہے اور انہیں انتخاب میں حصہ

لینا نہ آیا ، وہ انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ ہر ضمنی انتخاب مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہوتی ہے ،انہوں نے کہاکہ عوام اب بھی نوازشریف کے ساتھ ہیں اور نوازشریف ہی ملک کے سب سے مقبول لیڈر ہیں ، ان کی مقبولیت اس ضمنی انتخاب میں پھر ثابت ہوگئی ہے، عوام نوازشریف سے محبت کرتے ہیں اور انتخاب میں اس محبت کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…