پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

کوئٹہ(آئی این پی ) سیشن عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی، آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو پیش کرنے کا حکم۔۔ تفصیلات کے مطابق عبدالمجید اچکزئی کو کوئٹہ کی سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے

ان پر کیس میں فرد جرم عائد کی تاہم عبدالمجید اچکزئی نے صحت جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ عبدالمجید اچکزئی نے کیس میں ضمانت کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد

کردیا۔یاد رہے رواں سال جولائی میں کوئٹہ میں عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی تلے آکر ٹریفک سارجنٹ عطااللہ جاں بحق ہوا تھا تاہم پولیس نے معاملہ دبانے کی کوشش کی لیکن چیف جسٹس پاکستان کے از خود نوٹس لینے پر ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…