جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

حلقہ این اے 120سے مریم نواز کے حمایتی ن لیگی ورکزکے اغوامیں حمزہ شہباز کا نام آتے ہی نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120میں بیگم کلثوم نواز کی فتح کے پیچھے وفاقی حکومت ، مریم نواز کے حمایتی ورکرز کو اغوا کروانے میں کہیں حمزہ شہباز کو تو ہاتھ نہیں؟نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے اینکر اور معروف صحافی ارشد شریف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اے آروائی نیوز کے اینکر اور معروف صحافی ارشد شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا

ہے کہ حلقہ این اے 120میں بیگم کلثوم نواز کی فتح کے پیچھے وفاقی حکومت نظر آرہی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے کارکنوں کے اغوا کے حوالے سے انہیں دیکھنا چاہئے کہ کہیں ان کے حمایتی ورکرز کو حمزہ شہباز نے تو نہیں غائب کروایا کیونکہ پنجاب میں حکومت ان کے چچا اور حمزہ کے والد کی ہے۔ ارشد شریف کا کہنا تھا کہ ایسی کارروائیوں میں گھر کا بھیدی ہی لنکا ڈھاتا ہے ۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…