پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز لندن روانہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں جیت کے بعد مریم نواز والدہ کی تیماری داری کیلئے لندن روانہ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں الیکشن میں فتح کے بعد مریم نواز والدہ کی تیمار داری کیلئے لندن روانہ ہو گئی ہیں جہاں نواز شریف، شہباز شریف سمیت خاندان کے باقی افرادسبھی افراد موجود ہیں جبکہ مریم نواز حلقہ این اے 120میں اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کے سلسلے میں

مصروف ہونے کی وجہ سے لندن نہیں جا سکی تھیں تاہم حلقہ میں انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد اب مریم نواز قطر ائیرلائن کی پرواز سے لندن ہو گئی ہیں مریم نواز کچھ دن لندن میں ہی قیام کریں گی۔واضح رہے کہ حلقہ این اے 120 میں کلثوم نواز 61254 ووٹ لے کرفاتح بن چکی ہیں تاہم وہ اپنی بیماری کے باعث انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکی تھیں اور والدہ کی جگہ مریم نواز انتخابی مہم میں مصروف تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…