ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین انتقال کر گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سجادہ نشین کیاں شریف میاں غلام نبی انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق وادی نیلم کی مشہور درگاہ کیان شریف کے سجادہ نشین حاجی میاں غلام نبی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔اہلخانہ کے مطابق  انھیں دل کا دورہ پڑے کے

بعد ایم ڈی ایس چمبر میں منتقل کیا گیا تھا لیکن مرحوم جانبر نہ ہو سکےں۔ ان کی نماز جنازہ کیاں شریف میں ادائیگی کے بعد درگاہ کے احاطہ میں تدفین کی گئی ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…