جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی رہنماؤں کا ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں جانے کا سلسلہ جاری ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما ضیاء اللہ آفریدی نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد پاکستان پیپلز

پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پرانے دوست واپس آئے ہیں، مزید کہا کہ ہمارے پاس اگر پیتل بھی آ جائے تو سونا بن جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…