بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گلالئی آئندہ دو روز میں کیا کرنے جا رہی ہیں، اعلان ہوتے ہی کپتان پر سکتہ طاری، پی ٹی آئی کیمپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کے کہنے پر پر سوشل میڈیا کے ذریعے مجھ پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے، دو روز میں آئندہ کا لائحہ عمل دوں گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے ایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ نیازی صاحب کے مائنڈ سیٹ کا پتہ سب کو چل گیا ہے،ان کے کہنے پر سوشل میڈیا کے

ذریعے مجھ پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی کرپٹ لوگوں کو آگے لاکرملک کوکرپشن سے پاک نہیں بناسکتی ۔انہوں نے کہا کہ نیب کو ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے ، وہ عوام کی عدالت میں سرخرو ہوکر کھڑی ہیں،تحریک انصاف کسی کی جاگیر نہیں ، یہ ہماری اپنی پارٹی ہے۔منحرف خاتون رہنما نے آئندہ دو روز میں پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…