ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

4ارب ڈالر سے زائد کی لاگت سے اہم صوبے میں سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ،تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس سمیت بہت کچھ تعمیر ہوگا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )خیبرپختونخوا ہ کی حکومت نے اسلام آباد پشاور موٹر وے پرصوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ شہر 80

ہزار کنال اراضی پر قائم کیاجائے گا جس پر 4 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی ۔سی پیک سٹی میں تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس ، گولف کورس، تھیم پارک اورکھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…