جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

این اے120،جیت کس کی ہوگی؟ نوازشریف کب واپس آئیں گے؟ چوہدری شجاعت نے پیش گوئی کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ این اے 120 لاہور کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی جیت ہو یا ہار نوازشریف خود پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد سے لاہور پہنچنے پر اخبار نویسوں کے اس سوال کہ لاہور الیکشن میں جیت کس کی ہو گی پر کہا کہ ن لیگ جیتے یا ہارے دونوں صورتوں میں نوازشریف خود پاکستان واپس نہیں آئیں گے،

12سال تک نوازشریف اور ہم اکٹھے رہے ہیں بلکہ 2 سال تک جب بھی وہ اسلام آباد آتے تو ہمارے گھر میں ہی قیام کرتے تھے میں انہیں جتنا سمجھ سکا اس پر یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ خود اور نہ ہی ان کے بیٹے واپس پاکستان آئیں گے بلکہ وہ غیرحاضری (Absentia) میں کیس چلنے یا سزا کو زیادہ فوقیت دیں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کس بنا پر یہ کہہ رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ یہ کسی اور وقت بتائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…