جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سواری چڑھالو

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بس تیزی سے اپنی منزل کی طرف جارھی تھی کہ یکایک ڈرائیور نے بریک لگائی اور کنڈیکٹر سے مخاطب ہوا”سواری چڑھالو”کنڈیکٹر نے دروازہ کھول کر باہر دیکھا وہاں کوئی موجود نہیں تھا سڑک دور دور تک ویران تھی اس نے حیرت سے ڈرئیور کی طرف دیکھا پھر آواز لگائی”

باہر کوئی نہیں ہے استاد جانے دو۔”اسکے جانے دو کے جواب میں بس جب آگے نہ بڑھی۔ تو اس کی حیرت میں مزید اضافہ ہوگیاسواریاں بھی ڈرائیور کو دیکھنے لگیں۔لیکن وہاں بالکل خاموشی تھی کنڈیکٹر جب اس کے پاس آیا تو اچھل پڑا کیونکہ ڈرائیور کا چہرہ بتارھا تھا کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں موت نہ کسی سے پوچھ کر آتی ہے اور نہ کسی کو بتاکر آتی ہے پھر بھی ہم ہر وقت گناھوں میں مشغول ہیں؟ہم میں سے بعض دوست ایسے بھی ہیں جو کانوں میں ہیڈ فونز لگا کر ہر وقت گانوں کی دھن میں مست رھتے ہیں اور بعض تو ایسے بھی ہیں جو رات کو سونے کے وقت گانے سنتے سنتے سوجاتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو ہر وقت فلم اور ڈراموں کے حوالے ہیں اس دوران نہ نماز کا ھوش نہ تلاوت کا شوق نہ ذکر واذکار کا ذوق ذرا سوچیئے اس حالت میں اگر خدانخواستہ ھماری موت واقع ھوجاۓ تو ہمارا کیا حشر ہو گا؟بس تیزی سے اپنی منزل کی طرف جارھی تھی کہ یکایک ڈرائیور نے بریک لگائی اور کنڈیکٹر سے مخاطب ہوا”سواری چڑھالو”کنڈیکٹر نے دروازہ کھول کر باہر دیکھا وھاں کوئی موجود نہیں تھا سڑک دور دور تک ویران تھی اس نے حیرت سے ڈرئیور کی طرف دیکھا پھر آواز لگائی”باہر کوئی نہیں ہے استاد جانے دو۔”اسکے جانے دو کے جواب میں بس جب آگے نہ بڑھی۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں ایمان کی حالت میں موت نصیب فرمائے آمین۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…