منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کے جمع کردہ تحریری دلائل پاکستان کو موصول

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کے جمع کردہ تحریری دلائل پاکستان کو موصول ہوگئے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق آئی سی جے میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی یادداشت (تحریری دلائل) پاکستان کو موصول ہوگئی۔

پاکستان بہت جلد اپنا جواب آئی سی جے میں جمع کرائیگا۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی کمانڈر یادیو پاکستان میں جاسوسی،دہشت گردی اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیاہے جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ پاکستانیوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔اس سلسلے میں پاکستان بہت جلد اپنا جواب عالمی عدالت انصاف میں جمع کرائیگا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…