ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا سمندر میں سرف بورڈنگ کرتے ہوئے اپنی ٹانگ زخمی کروابیٹھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں آسٹریلیا میں چھٹیوں کے مزے لے رہی ہیں کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ٹوئٹر پر
اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاو191ں زخمی نظر آرہا ہے، تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہیتصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاوں زخمی نظر آرہا ہے، تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہےبالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آسٹریلیا کی سیاحتی سفیر مقرر ہونیکے بعد ان دنوں آسٹریلیا کے مشہور مقامات کی سیر کو نکل پڑی ہیں۔ پرینیتی پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جنہیں آسٹریلیا کی سیاحت کو فروغ دینے کا سفیر مقرر کیا گیاہے۔پرینیتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی تازہ تصاویر اپنے فینز کیلئے شیئر کی ہیں۔وہ آسٹریلیا کے خوبصورت مقامات پر اپنے فینز کیلئے تصاویر بنانا نہیں بھول
رہیں۔حال ہی میں پرینیتی نے اپنی نئی فلم’’ گول مال اگین‘‘ کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔