منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے ٗ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی ایشیا پیسیفک امن کمیٹی نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف تازہ ترین قرارداد کی حمایت کرنے پر ہمیں شدید تحفظات ہیں اور عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ سلامتی کونسل کو ختم کردیا جائے۔شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اپنے خلاف

قرارداد کی حمایت کرنے پر اپنے جوہری ہتھیاروں کی مدد سے جاپان کو سمندر میں ڈبو دیں گے اور امریکا کو خاک میں تبدیل کردیا جائے گا۔ دوسری جانب جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کو اشتعال انگیزی قرار دیا ہے اور سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین، روس، جاپان اور امریکا سمیت 15 ممالک نے چھٹا اور اب تک کا سب سے بڑا نیوکلیئر تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کی تیل درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل برآمدات پر پابندی اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…