منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’فرشتہ یا نیک جن‘‘ مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ کے دوران سفیدلباس میں ملبوس سفید جسم والے شخص کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |
بسم اللہ ارقیک من کل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانوں کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی دیگر مخلوقات بھی موجود ہیں جن کا ظہور مختلف اوقات میں سامنے آتا رہا ہے۔ اس طرح کا ایک واقعہ مسجد نبوی ؐ میں بھی دیکھنے کو ملا ہے جہاں خطبہ جمعہ کے دوران عام افراد کے درمیان ایک نورانی سفید جسم والے شخص کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ ایک نورانی اور سفید جسم کا شخص سفید لباس میں ملبوس عام افراد کے درمیان بیٹھا مسجد نبویؐ میں خطبہ جمعہ نہایت انہماک سے سن رہا ہے۔ سی سی ٹی وی سے بنی ہوئی یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد اسے اللہ تعالیٰ کا فرشتہ اور کئی صارفین اسے نیک جن قرار دے رہے ہیں۔ ۔ آپ بھی ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…