اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف نے جب اپنی تقریر شروع کی توہال میں شیم شیم اور گو عمران گو کے نعرے لگنا شروع ہو گئے جس پر خواجہ آصف نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مطالبہ کر دیاکہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سے فرداً فرداً پوچھا جائے کہ انہوں نے استعفی دیا یا نہیں۔انہوں نے تحریک انصاف پر خوب تنقید کی اور کہا کہ شرم کرؤ،حیاء کرو۔

خواجہ آصف نے سپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکا ہر حرف حرف آخر ہے مگر ان لوگوں (تحریک انصاف کے اراکین)کو بھی شرم ہو نی چاہیے،یہ لوگ اب یہاں اسمبلی میں آکر بیٹھے ہیں اور باہر جا کر کہتے ہیں کہ یہ جعلی اسمبلی ہے ۔خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی والوں کو شرم ہونی چاہیے کہ وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکے ہمیں گالیاں دیتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…