اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو دنیا بھر میں معجزات کا ظہور کائنات بننے سے آج تک جاری ہے اور بقول اقبال ’’آواز آرہی ہے کن فکیون‘‘۔ ایسا ہی ایک معجزہ مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ میں پیش آیا ہے جہاں رات کے وقت بارش سے قبل کالے بادلوں سے گھرے ہوئے آسمان پر چمکتی بجلی کی روشنی میں وہاں کے
مکینوں نے ایک گھوڑے کو ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھا اور بے اختیار سبحان اللہ ، اللہ اکبر کا ورد شروع کر دیا۔ مکہ کی فضائوں میں اڑتے ہوئے گھوڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے اور سوشل میڈیا پر اسے دیکھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔۔اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کریں!