پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ /بغداد(آئی این پی)شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ میں ترک فضائیہ نے 4 مسلح دہشتگرد وں کو اس وقت ہلاک کیا جب وہ ایک حملے کی تیاری میں تھے۔ اس واقعے سے متعلق جنرل ہیڈ کوارٹر نے مطلع کیا ہے کہ زاپ کے علاقے میں ترک سرحد سے قریب ان دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا ۔دوسری جانب حفاظتی قوتوں نے ترک ضلع

شرناک کے قصبے سلوپی میں چھاپہ مارتے ہوئے دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد اور بیت الشباب سے دو عدد دستی بم اور ایک بارودی سرنگ اپنے قبضے میں لے لی ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…