منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

سپرسمندری طوفان تالم کل ساحل سے ٹکرائے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی) چین کے محکمہ موسمیات نے سپر سمندری طوفان تالم کے بارے میں اورنج الرٹ جاری کر دیا ہے ، یہ طوفان چین کے جنوب مشرقی ساحل سے جمعہ کو ٹکرائے گا ، یہ علاقے کا 18واں طوفان ہے جو کہ بحرالکاہل کے جنوب مغرب میں زی جیانگ صوبے سے 760کلومیٹر دور دیکھا گیا تھا ،اس کی رفتار 38میٹر فی سکینڈ ہے ، یہ طوفان مزید تیز ہو جائے گا اور زی جیانگ کے ساحل کے قریب اس کی رفتار

20کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی ، اس کے باعث تیز ہوائیں 52میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے چلیں گی ، توقع ہے کہ یہ طوفان سمندر کے شمال میں زی جیانگ کے قریب ٹکرائے گا اور اس کے بعد شمال مشرق کی جانب مڑ جائے گا ، جمعرات کو اس طوفان کے باعث جنوب مشرقی چینی سمندر اور تائیوان خلیج، تائیوان اور فوجیان صوبوں میں موسلادھار بارشیں ہوں گی اور اولے پڑیں گے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…