منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

میانمار سے سفارتی تعلقات ختم ،پاکستان میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) میانمار سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم ٗسیکرٹری خارجہ ٗسیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع کو فریق بنایا گیا ٗ درخواست میں کہا گیا کہ میانمار 5 کروڑ آبادی کا ملک ہے جہاں 12 لاکھ مسلمان آباد ہیں، 25 اگست سے اب تک بدھ مت کے ماننے والوں نے ہزاروں مسلمان مرد،

خواتین اور بچوں کو قتل کیا ٗمیانمار کی حکومت اور فوج بھی مسلمانوں کے قتل عام میں شریک ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ پاکستان میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش ہے، عدالت فریقین کو میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لیے آواز بلند کرنے اور میانمار کے سفارتی عملے کو پاکستان سے بے دخل کرنے کے احکامات دیے جائیں جبکہ فریقین کو میانمار سے پاکستانی سفارتی عملے کو بھی واپس بلوانے کا حکم دیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…