جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

2030 تک پاکستان کا شمار کن طاقتور ممالک میں ہوگا اور کس چیز پر پاکستان کی حکمرانی ہوگی؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ آئندہ تیرہ سال میں پاکستان کا شمار دنیا کی 21 اہم معیشتوں میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے انڈیپنڈینٹ کے مطابق دوہزار تیس تک پاکستان کا شماردنیا کی اکیس اہم ترین معیشتوں میں ہوگا، اکیس ممالک کی اس فہرست میں پاکستان کا نمبر بیسواں ہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معشیت کا حجم ایک اعشاریہ آٹھ آٹھ ٹریلین ڈالر ہوجائے گا، یہ فہرست ان ممالک میں صارفین کی قوت خرید کو مد نظر رکھتےہوئے ترتیب دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ تیرہ سال میں دنیا کی

اکیس بڑی معیشتوں میں مصر ، ایران، سعودی عرب ، انڈو نیشیا اور نائیجیریا جیسی بڑی مارکیٹیں شامل ہوں گی ۔فہرست کے مطابق دوہزار تیس تک پاکستان کا نمبر بیس جبکہ دوہزار پچاس تک سولہواں ہوجائے گا اور دوہزار پچاس میں اٹلی ، اسپین ، تھائی لینڈ اسٹریلیا جیسے ممالک کو پیچھے چھوڑ دے گا۔انڈیپینڈنٹ کے مطابق دوہزار تیس میں چین پہلے نمبر ر پر جبکہ امریکہ دوسرے نمبر کی معشیت بن جائے گی جبکہ برازیل بھارت اور ترکی کی رینکنگ میں بھی ترقی کی توقع ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…