منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ جے آئی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے واجد ضیا کا بینظیر قتل کیس میں کیا کردار تھا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ جے آئی ٹی سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے ایف آئی اے کے افسر واجد ضیا بینظیر قتل کیس میں ایف آئی اے کی جے آئی ٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں ، انہوں نے بینظیر قتل کیس کی ازسر نو انکوائری کی تھی ۔ بینظیر قتل کیس میں واجد ضیا نے جنرل(ر)پرویز مشرف، ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کو مرکزی ملزم قرار دیا تھا اور عدالت پیش ہو کر ان تینوں کے خلاف اپنا بیان بھی ریکارڈ کروایا تھا۔واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی

کی خـصوصی عدالت کے جج اصغر خان نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئےاس وقت کے سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کو17,17سال قید کی سزا سنا ئی ہے جبکہ اس وقت کے صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے انکی جائیداد قرقی کے احکامات دئیے ہیں۔ دیگر پانچ ملزمان کو بری کردیا گیاہےجنہیں رہائی کے تمام انتظامات مکمل ہونے کے بعد اچانک  پنجاب حکومت کی درخواست پر 30دن کیلئے نـظربند کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…