اسلام آباد: خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر دلائل دیتے ہوئے کہ کہ معاونین اور مددگار ٹرائل نہ ہو تو یہ آئین کے آرٹیکل 25سے متصادم ہے۔ پرویز مشرف نے آئین بحال کیا اور قومی اسمبلی نے اس کی توثیق کی۔ انہوں نے کہا کہ مشرف کے معاونین کا تعین کرنے کے لیے کمیٹی بنائی جائے۔ کسی جرم کو فروغ دینے والا بھی معاون ہوتا ہے۔ اس پر جسٹس فیصل نے کہا کہ پھر تو نعرے لگانے والوں پر بھی آرٹیکل 6لگے گا۔فروغ نسیم نے کہ وزیراعظم ‘وزراء اور ارکان اسمبلی آئین کی پابندی کا حلف اٹھاتے ہیں۔ خصوصی عدالت نے سماعت دلائل دینے کی ہدایت کی۔
پرویز مشرف کے معاونین کا تعین کرنے کے لیے کمیٹی بنائی جائے۔ وکیل مشرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































