لاہور (آن لائن) سا بق رکن صو با ئی اسمبلی پنجاب سیمل را جہ نے ا پنے خا وند سا بق وزیر قا نو ن را جہ بشا رت کے خلا ف فرا ڈ کے ایک اور مقدمے کے اندرا ج کے لئے تھا نہ چو ہنگ میں در خوا ست دا ئر کر دی ،ایس پی صدر نے دو نو ں فریقین کو طلب کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق سا بق رکن صو با ئی اسمبلی سیمل را جہ نے اپنے خا وند را جہ بشا رت کو گا ڑی خریدنے کے لئے ایک سا ل قبل 2210000( با ئیس لا کھ دس ہزا ر رو پے ) کی رقم ادا کی تھی ،
را جہ بشا رت نے یہی رقم اپنے ملا زم سید عمران حیدر شا ہ کے آ لا ئیڈ بنک کے اکا ؤ نٹ میں سیمل را جہ کے ذریعے ٹرا نسفر کروا ئی،سیمل را جہ نے جب بنک سے معلو م کیا تو انہو ں نے کہا کہ یہ رقم اسی روز نکلوا لی گئی تھی ، سیمل را جہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، چیف جسٹس ہا ئیکو ر ٹ ،آ ئی جی پنجا ب ، سی سی پی او لا ہور ،اور ڈی آ ئی جی آ پریشنز سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے خلا ف قا نو نی کا رروا ئی کر کے اس کی رقم واپس دلا ئی جا ئے ۔