جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے وزیروں سمیت اہم رہنماﺅں کی گرفتاریاں شروع،کون کون زد میں آئے گا؟دھماکہ خیز انکشافات‎

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  نواز شریف ملک سے باہر چلے بھی جائیں تو پھر بھی نیب ملوث افراد کو ایک ایک کر کے گرفتار کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار معروف صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پندرہ سے بیس لوگ ہیں جو لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی ڈویژن سے وفاقی اور صوبائی وزیر ہیں اور جو نواز شریف کے قابل بھروسہ ہیں کو ادارے کچھ دنوں میں گرفتا رکرنے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کیخلاف ثبوت ہیں جن کے تحت انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے پروگرام میں مزید کہا کہ ڈیفنس میں ایک جواری کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا مگر وہ بھاگ گیا اور اس کے پاس شریف فیملی کے اربوں مالیت کے ڈھائی سو کے قریب پلاٹ ہیں جو مذکورہ بالا بندہ کنٹرول کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے کئی گھروں میں بیس بیس، پچیس پچیس ارب روپے چھپائے گئے ہیں جو کہ شریف فیملی کے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…