ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ایگزیکٹ کے نائب صدر کو 21 ماہ قید،100ڈالر جرمانہ

datetime 29  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی عدالت نے جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ایگزیکٹ کے نائب صدر اور ملزم عمیر حامد کو 21 ماہ کی سزا سنا دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے جعلی ڈگریوں کے کاروبر میں ملوث ملازم عمیر حامد کو  21 ماہ کی سزا اور سو ڈالر جرمانہ کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیا احاطہ عدالت میں ملزم عمیر حامد نے اپنے جُرم کا اعتراف بھی کیا۔ اپنے کام پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے

عمیر حامد نے کہا کہ وہ ایگزیکٹ کا ملازم تھا جہاں وہ جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث تھا۔ وفاقی جج نے سزا سنانے سے قبل پراسیکیوشن اور ملزم کے وکیل کے مؤقف کو بھی سنا۔ امریکی عدالت کی خاتون جج رونی ابرامز نے 5.3 ملین امریکی ڈالرز (55کروڑ 65 لاکھ روپے)کی وہ رقم بھی ضبط کرنے کا بھی حکم دیا جو ایگزیکٹ نے جعلی ڈگریوں کے کاروبار سے کما کر امریکی بینک اکاؤنٹس میں رکھی ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…