جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اپنے بچوں کو پیسے دیکر اکیلا دکان پر مت بھیجیں! کہیں ذرا سی لاپرواہی عمر بھر کا پچھتاوا نہ بن جائے۔۔تمام والدین یہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں افریقی باشندے نے 7سالہ پاکستانی بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عر ب کے شہر طائف میں 7سالہ بچی اپنی ماں سے پیسے لے کر اکیلی سٹور پر کھانے پینے کی اشیا توخریدنے گئی مگر لوٹ کر نہ آئی۔کافی دیر گزرنے کے بعد ہمسایوں نے والدین کو اطلاع دی کہ ان کی بچی گھر کے قریب ویران جگہ پر بے ہوش پڑی ہے۔والدین اطلاع ملنے پر اس مقام پر پہنچے تو بچی کو خون میں لت پت

دیکھ کران کے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔بچی کو نازک حالت میں فوری طور پر قریب واقع عبد العزیزہسپتال لایاگیا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کوواقعہ کی اطلاع کردی۔اطلاع ملنے پر پولیس ہسپتال پہنچی اور زیادتی کا شکار ہونیوالی بچی کے والدین کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیاجبکہ عینی شاہدین نے پولیس کو بیان دیا کہ انھوں نے اس لڑکی کوایک افریقی باشندے کیساتھ جاتے دیکھا جس نے اس لڑکی کو چاکلیٹ بھی دی تھی ۔پولیس نے عینی شاہدین کے بیان پر کارروائی کرتے ہوئے افریقی باشندے کو گرفتار کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…