۔ انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا۔ دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہے
لیکن اخلاق میں کبھی ہار اور تکبر میں کبھی جیت نہیں ہوتی۔ اچھا سوچئے اور اچھا بولئے کیونکہ بدگمانی اور بدگفتاری دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو عیب میں بدل دیتے ہیں