تم تب ہارتے ہوجب تم کو شش کرنا چھوڑ دیتے ہو۔ ۔اگر کسی شخص کے دل سے جہالت دور نہیں ہوئی تو دعا قربانیاں اور نذر نذرانے سب بیکار ہیں ۔انسان کی بے غرض خدمت کرنا
ہی انسانیت کی معراج ہے ۔عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف۔ جو عزیز چیزوں کے بندھن سے آزاد ہے اسے خوف ہے نہ غم