اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں! نواز شریف کو کس نے دھوکہ دیا؟ مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، ان لوگوں کا نام لے لیا جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف صادق، امین اور معصوم ہیں، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کو نواز شریف نے سب سے زیادہ محبت دی انہوں نے ہی ان کو دھوکا دیا۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ شور پانامہ پر ہوا تھا مگر فیصلہ کسی اور بات پر ہوا، نواز شریف کو اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کیا گیا۔ مریم نواز نے مزید

کہا کہ نواز شریف کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو اللہ تعالی دیکھ رہے ہیں۔ مریم نوازکا کہنا تھا کہ کارکنان کا جذبہ دیکھ کر انہیں خوشی ہو ئی جلد ہی وہ این اے 120کی انتخابی مہم کے حوالے سے حلقے میں نظر آئیں گی، انہوں نے کارکنان سے اپنی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے نظرثانی کے لیے دوسری درخواست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…