ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیر اعظم نواز شریف صرف صادق اور امین ہی نہیں بلکہ اور کیا ہیں؟صاحبزادی مریم نواز نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد حلقہ این اے 120میں ہونگی جہاں وہ کارکنوں کے ساتھ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم چلائیں گی اور حلقہ میں لیگی کارکنوں سے گلے شکوے بھی ہونگے اور ہم سب مل کر کام کریں گے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف صادق اور امین ہونے کے ساتھ ساتھ معصوم بھی ہیں

نواز شریف نے جس جس کو محبت بانٹی اس نے ہی اس نے ہی دھوکہ دیا مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی پاداش میں نااہل قرار دیا گیاتاہم جس پانامہ کا شور تھا اس پر فیصلہ نہیں سنایا گیا انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو اللہ دیکھ رہا ہے انہوں نے کہا کہ کارکنوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے اور ان کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور وہ کارکنوں سے ایک دو روز میں حلقہ میں ملیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…