منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کا مہنگا ترین شہر کونسا ہے؟ تازہ ترین فہرست جاری، حیران کن انکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جولائی میں مہنگائی کے لحاظ سے پاکستان کے کون کون سے شہر سب سے زیادہ مہنگے اور سستے ترین رہے۔تفصیلات کے مطابق عوام پر جولائی کیسا رہا اسے حوالے سے سٹیٹ بینک نے سب بتا دیا۔ جولائی اسلام آباد میں رہنے والوں کے لئے سب سے زیادہ بھاری رہا کیونکہ مہنگائی کی دوڑ میں شہراقتدار سب پر بازی لے گیا۔ جہاں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔دوسرا مہنگا ترین

شرح ہونے کا تاج لاہور نے اپنے سر سجایا، گذشتہ ماہ لاہور میں مہنگائی کی شرح 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی، روشنیوں کا شہر کراچی اور خیبر پختون کا شہر پشاور گذشتہ ماہ مہنگائی کی دوڑ میں سب سے پیچھے رہے، اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کے سستے ترین شہر رہے تو بھی غلط نہ ہوگا، جہاں جولائی میں مہنگائی کی شرح 1 اعشاریہ 3 فیصد ریکارڈ کی گئی، اس طرح مجموعی طور پر جولائی میں مہنگائی کی شرح 2 اعشاریہ 9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…