ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی غیر قانونی تعمیر‘‘

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںاہم ترین شاہراہ پر امریکی سفارتخانے کی غیر قانونی تعمیر۔ تفصیلات کے مطابق اہم قومی شاہراہ پر امریکی سفارتخانے کی پر شکوہ عمارت کی غیر قانونی تعمیر سے قومی خزانے کو تین سو ارب روپےکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے حکومت پاکستان کے اعتراضات کے باوجود امریکی سفارتخانے نے غیر قانونی طور پر آٹھ منزلیں کھڑی کر دی ہیں۔حساس اداروں کے اعتراضات

کے باوجود سی ڈی اے حکام کی جانب سے امریکی سفارتخانے کو 8 منزلوں کی تعمیر کی اجازت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 2012 میں امریکی سفارتخانے کو صرف4 منزلوں کی تعمیر کی اجازت تھی تاہم امریکہ نے اضافی منزلوں کی تعمیر کی اور اس کیلئے مقررہ رقم بھی فراہم نہیں کی۔ امریکی سفارتخانے کی عمارت کے حوالے سے ارد گرد موجود دیگر سفارتخانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور یہ ایک سیکورٹی رسک بھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…