بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فوری روانگی کی باتوں کا ڈراپ سین،نوازشریف آج کیا کرنیوالے ہیں؟سرپرائز دیدیاگیا

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم نوازشریف (کل ) جمعہ کوایوان اقبال میں وکلاسے ہونے والے خطاب کو کامیاب کرنے کے لئے مسلم لیگ لائیرز فورم کی جانب سے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ 2ہزارکے قریب وکلاکودعوت نامے بھی بھجوا دیئے گئے ہیں .

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)لائیرزفورم کی دعوت پرسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا25 اگست کو ایوان اقبال میں 2بجے وکلاسے خطاب کی تقریب کا اہتمام کیاگیا ہے مسلم لیگ (ن)لائرزفورم پاکستان کے صدرنصیراحمد بھٹہ نے تقریب کے انتظامات کے لئے مسلم لیگ (ن))لائیر ز فورم لاہورڈویژن کے صدرسید ظفرعلی گیلانی سمیت دیگر لیگی وکلارہنماوں کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل دے دیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…