جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

خواہش نہ ہونے کے باوجود شدید شرمندگی کا سامنا، وزیر داخلہ احسن اقبال کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواہش نہ ہونے کے باوجود شدید شرمندگی کا سامنا، وزیر داخلہ احسن اقبال کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا، تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے سے انکار کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کی تجویز پیش دی مگر یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کی تجویز

کو مسترد کر دیا گیا ، سنڈیکیٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ کہ ممبران نے احسن اقبال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ چونکہ یونیورسٹی کے لیے ان کی ایسی کوئی قابل قدر خدمات موجود نہیں ہیں جن کے اعتراف میں انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری دی جائے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے گریجویٹ ہیں اور یونیورسٹی نے اس سے پہلے سابق وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اکرم خان کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری جاری کی گئی تھی اور انہیں 17 سال بطور وائس چانسلر کے خدمات کے صلے میں دی گئی تھی۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…