ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ٹرمپ کے خطاب کے بعد صورتحال تبدیل،پاکستان میں قبل از وقت انتخابات،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرصنعت وتجارت منظورحسین وسان نے نیا خواب دیکھ لیاہے ، انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن وقت سے پہلے ہونگے،نوازشریف نے ٹکراؤ کیا تو الیکشن میں تاخیر ہوگی۔ سیاستدانوں کیلئے 2ماہ اہم ہیں ، عید پر بڑوں کی قربانی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیرصنعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان کی ملک کی سیاسی صورتحال پر پیشگوئیاں جاری ہیں، منظوروسان نے کہاہے ملک میں الیکشن وقت سے پہلے ہونگے،

نوازشریف نے ٹکراؤ کیا تو الیکشن میں تاخیر ہوگی، نوازشریف ملک سے باہر چلے گئے تو جیل سے بچ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کیلئے نومبر ،اکتوبر اہم ہیں ، عید پر بڑوں کی قربانی ہوگی، کچھ رہیں گے اور کچھ چلے جائیں گے۔ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات کے حوالے سے منظور وسان نے کہاکہ ٹرمپ بیان نہ دیتا تو احتساب کا عمل تیز ہوتا، پاکستان کی پوزیشن ڈاؤن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انھوں نے کہا کہ سندھ میں ایم کیو ایم دھڑے الیکشن سے پہلے ایک ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…