منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

آزادی کی قدر

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے لیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے۔ کوء ملک ہر گزغلام نہیں بنایا جاسکتا جب تک کہ خود اس ملک کے باشندے حملہ آور کی مدد نہ کرے۔

عظیم قومیں کبھی کسی کے سامنے اپنے اندرونی مسائل بیان نہیں کرتی اور نہ ہی اپنے ملک کو برا بھلا کہتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ میں وقت سے پہلے مر نہیں سکتا اسلئے اسلئے موت سے ڈر کر اپنے نصب العین سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…