منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

میانہ روی

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

(جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم  (جو کسی تنگ دست کو مہلت دے یا بالکل معاف کردے‘ اللہ عزوجل اس کا آسان حساب لے گا (صحیح مسلم .بخار کو برا نہ کہو کیونکہ یہ آدمی کے گناہوں کو اس طرح دور کر دیتا ہے

جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کردیتی ہے صحیح مسلم (جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتا‘ میں اس کیلئے جنت میں گھر کا ضامن ہوں (سنن ابی داؤد (مومن کبھی لعنت کرنے والا‘طعنے دینے والا‘ بیہودہ گفتگو کرنے والا‘ بدزبانی کرنے والا نہیں ہو سکتا (ترمذی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…