غریب پر احسان کرو‘ کیونکہ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا۔ شیکسپیئر اگر ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرا دے ‘ تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ہے۔ محمد علی کسی قوم کی تباہی
کسی غریب کے گھر کی چھت گرنے سے شرو ع ہوتی ہے۔ بابا گورونانک ہر مشکل انسان کا امتحان لینے آتی ہے۔ افلاطون اپنے دماغ پر زور ڈالو تو تمہیں ضرور کوئی نہ کوئی تدبیر سوجھ جائے گی۔ ھیرس