پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

معاملات طے پا گئے ،عامر لیاقت کا بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر اوراینکرپرسن عامر لیاقت کا بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کا امکان،میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف مذہبی اسکالر اور اینکر پرسن عامر لیاقت کی جانب سے پچھلے ہفتے نجی ٹی وی چینل بول ٹی وی کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ عامر لیاقت بول ٹی وی پر 2 پروگرامز کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت اور بول ٹی وی چینل انتظامیہ کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے جو اب دور کر لیے گئے ہیں۔ عامر لیاقت جلد ہی بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کریں گے۔ عامر لیاقت اپنے دونوں پروگرامز کی میزبانی کے فرائض دوبارہ سے انجام دیں گے۔ واضح رہے اس سے پہلے ساجد حسن کی جانب سے بھی بول ٹی وی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…