وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچائے گا جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو! اشفاق احمد بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے۔ اشفاق احمد رشتہ جتایا نہیں جاتا۔۔۔ نبھایا جاتا ہے۔۔ پھر چاہئے دور ہو یا پاس ۔ ۔۔ اشفاق احمد نیکیاں کرتے جاؤدریا میں ڈالتے جاؤ۔
جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیاتو یہی نیکیاں کشی بن جائیں گی۔ اشفاق احمد محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے اور بے وفا کی زندگی کا ایک معمولی واقعہ ۔۔۔ بانو قدسیہ انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا۔۔۔ خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے۔ بانو قد